احتساب عدالت کی کارروائی سے مطمئن نہیں، عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی کا خصوصی انٹرویو
متعلقہ فائیلیںبیرسٹر گوہر علی نامور وکیل ہیں، کریمنل کیسز میں نمایاں مقام رکھتے ہیں، اس وقت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں اور احتساب عدالت میں عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں، گذشتہ روز کیس کی سماعت مکمل طور پر میڈیا کے سامنے نہیں آسکی، جس کی وجہ سے کئی سوالات عام اذہان میں موجود ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial