QR CodeQR Code

احتساب عدالت کی کارروائی سے مطمئن نہیں، عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی کا خصوصی انٹرویو

12 May 2023 03:03

بیرسٹر گوہر علی اس وقت عمران خان کے وکیل ہیں اور احتساب عدالت میں عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں، گذشتہ روز کیس کی سماعت مکمل طور پر میڈیا کے سامنے نہیں آسکی، جس کیوجہ سے کئی سوالات عام اذہان میں موجود ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔


بیرسٹر گوہر علی نامور وکیل ہیں، کریمنل کیسز میں نمایاں مقام رکھتے ہیں، اس وقت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں اور احتساب عدالت میں عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں، گذشتہ روز کیس کی سماعت مکمل طور پر میڈیا کے سامنے نہیں آسکی، جس کی وجہ سے کئی سوالات عام اذہان میں موجود ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1057279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1057279/احتساب-عدالت-کی-کارروائی-سے-مطمئن-نہیں-عمران-خان-کے-وکیل-بیرسٹر-گوہر-علی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com