متعلقہ فائیلیںہفت روزہ دین و دنیا
موضوع: وحدت حوزہ و دانشگاہ (حصہ اول)
میزبان: حجت الاسلام مولانا محمد سبطین علوی
مہمان: پروفیسر زاہد علی زاہدی (ڈین، اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی)
اہم مطالب:
حوزہ اور یونیورسٹی کی دین کی خدمت کیلئے وحدت سے کیا مراد ہے۔؟
کیا علوم کو دینی اور غیر دینی عنوان سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔؟
ایسے کون سے عملی اقدامات ہیں، جو حوزہ میں اور یونیورسٹیوں میں انجام پانے چاہیئں جن کے ذریعے یہ مراکز اسلام اور دین کی بہتر خدمت کیلئے بہتر کام کرسکیں۔؟