QR CodeQR Code

دین و دنیا 41

مدارس، جامعات یکجہتی اور تقابلی جائزہ

پروفیسر زاہد علی زاہدی کے ساتھ گفتگو

16 Dec 2022 14:26

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


ہفت روزہ دین و دنیا
موضوع: وحدت حوزہ و دانشگاہ (حصہ اول) 

میزبان: حجت الاسلام مولانا محمد سبطین علوی
مہمان: پروفیسر زاہد علی زاہدی (ڈین، اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی) 

اہم مطالب:
حوزہ اور یونیورسٹی کی دین کی خدمت کیلئے وحدت سے کیا مراد ہے۔؟
کیا علوم کو دینی اور غیر دینی عنوان سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔؟
ایسے کون سے عملی اقدامات ہیں، جو حوزہ میں اور یونیورسٹیوں میں انجام پانے چاہیئں جن کے ذریعے یہ مراکز اسلام اور دین کی بہتر خدمت کیلئے بہتر کام کرسکیں۔؟


خبر کا کوڈ: 1030412

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1030412/مدارس-جامعات-یکجہتی-اور-تقابلی-جائزہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com