0
Tuesday 3 Dec 2024 19:25

یون سک یول نے جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگا دیا

یون سک یول نے جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگا دیا
اسلام ٹائمز۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لاء کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مارشل لاء کا اعلان ٹی وی پر عوام سے خطاب کے دوران کیا، مارشل لاء کا اعلان اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام پر کیا گیا۔ صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ شمالی کوریا کی طرف جھکاؤ رکھنے والی اپوزیشن پارلیمنٹ پر قابض تھی، مارشل لاء کے ذریعے ایک آزاد اور جمہوری ملک کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1176407
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش