0
Thursday 21 Mar 2019 19:18

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا یوم تاسیس اور یوم علیؑ کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور جامعہ عروة الوثقیٰ کے 9 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو نبوت و رسالت کی تصدیق کرنے میں امت اسلامیہ میں وہ امتیاز حاصل ہے، جو کسی اور کے پاس نہیں۔ دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر مولائے کائنات نے سب سے پہلے اعلان کیا کہ وہ سیدالمرسلین کا ساتھ دیں گے۔ قرآن کا راستہ اور رخ دیکھ کر چلیں گے تو سبقت حاصل کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 784456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش