QR CodeQR Code

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا یوم تاسیس اور یوم علیؑ کی تقریب

21 Mar 2019 19:18

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا یوم علیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو نبوت و رسالت کی تصدیق کرنے میں امت اسلامیہ میں وہ امتیاز حاصل ہے، جو کسی اور کے پاس نہیں۔ دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر مولائے کائنات نے سب سے پہلے اعلان کیا کہ وہ سیدالمرسلین کا ساتھ دیں گے۔ قرآن کا راستہ اور رخ دیکھ کر چلیں گے تو سبقت حاصل کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور جامعہ عروة الوثقیٰ کے 9 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو نبوت و رسالت کی تصدیق کرنے میں امت اسلامیہ میں وہ امتیاز حاصل ہے، جو کسی اور کے پاس نہیں۔ دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر مولائے کائنات نے سب سے پہلے اعلان کیا کہ وہ سیدالمرسلین کا ساتھ دیں گے۔ قرآن کا راستہ اور رخ دیکھ کر چلیں گے تو سبقت حاصل کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 784456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/784456/1/لاہور-جامعہ-عروۃ-الوثقی-کا-یوم-تاسیس-اور-علی-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com