0
Thursday 19 Dec 2024 19:34

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات، پاراچنار کی صورتحال پر گفتگو

  • گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات، پاراچنار کی صورتحال پر گفتگو

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاراچنار کی موجودہ صورتحال، مسائل اور راہِ حل و  تدارک پر مشاورت کی۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ میں اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے ہر جامع کوشش کو پسند کرتا ہوں اور اس مسئلہ کے حل کے لئے دیرپا امن فارمولہ ہے، اس پر اسٹیک ہولڈرز یا علاقائی فریقین (گرینڈ جرگہ) سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ جو 2019ء میں مدارس اور تنظیماتِ مدارس اور پانچوں وفاق کے سربراہوں اور حکومت کے درمیان جو معاہدہ ہوا تھا اسے عملی جامہ پہنایا جانا چاہیئے اس سے ہٹ کر دوبارہ قانون یا آئین بنانا، قانون پہ قانون بنانے اور عمل نہ کرنے کے مترادف ہییں۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمن قائد جمیعت علمائے اسلام کا جو موقف ہے ہم اس موقف کی تائید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1179237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش