0
Monday 21 Oct 2024 22:34

اسلام آباد، فلسطین مرکز حریت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کے موقع پر فلسطین مرکز حریت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے آئے آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل صدر، یونٹ صدور، اراکین مجلس عمومی، مرکزی کابینہ، سابقین سمیت بڑے تعداد میں حمایان فلسطین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے علامہ حسنین گردیزی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی، علامہ مرزا یوسف حسین، جناب سراج الحق اور سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1167816
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش