QR CodeQR Code

اسلام آباد، فلسطین مرکز حریت کانفرنس

21 Oct 2024 22:34

آئی ایس او کے زیراہتمام کانفرنس سے علامہ حسنین گردیزی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی، علامہ مرزا یوسف حسین، جناب سراج الحق اور سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کے موقع پر فلسطین مرکز حریت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے آئے آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل صدر، یونٹ صدور، اراکین مجلس عمومی، مرکزی کابینہ، سابقین سمیت بڑے تعداد میں حمایان فلسطین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے علامہ حسنین گردیزی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی، علامہ مرزا یوسف حسین، جناب سراج الحق اور سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1167816

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1167816/1/اسلام-ا-باد-فلسطین-مرکز-حریت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com