جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت کراچی میں حسینیہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حسینیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے محمد ابراہیم آڈیٹوریم لیاقت نیشنل لائبریری میں عالمی تناظر میں امام حسین علیہ السلام کا پیغام کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی صدارت علامہ شہشناہ حسین نقوی نے کی۔ اپنے خصوصی خطاب میں خطیب نشتر پارک نے کہا کہ علم، صلح و امن خانوادہ رسولؐ کا خاصہ تھا لیکن اپنے مقاصد کی تکمیل بھی آپ جانتے تھے، اسلام میں دیگر مذاہب و مکاتب کا احترام ہے، اس پر آشوب دور میں ہمیں فلسطینی مسلمانوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا اور ان کی ہر ممکن مدد کرنا ہوگی۔ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ اور اسلام کا پرچم سربلند کرنا ہوگا۔ کانفرنس میں نمائندہ اسلامی جمہوریہ ایران غلام عباس، صدر آرگنائزیشن حسن صغیر عابدی، سید شبر رضا، علی حسین نقوی، غفران مجتبیٰ نقوی، وقار مہدی اور دیگر نے خطاب کیا۔ بعد ازاں عسکری دیوجانی اور مولانا اطہر مشہدی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، سکھ اور ہندو برادری کے رہنماؤں سمیت تمام مذاہب و مکاتب کے علماء خطباء، اسکالرز و دانشورز اور وکلاء برادری نے شرکت کی۔