پاراچنار میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں منعقدہ ڈسی امن فٹبال ٹورنامنٹ کا آج اختتام ہو گیا، جس میں تقریباً 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ جناح سٹیڈیم پاراچنار میں کھیلے جانے والے فائنل میں موسیٰ الیون نے صادق الیون کو ایک گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس موقع پر ڈی پی او کرم، لیفٹننٹ کرنل 55 بلوچ، سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش، صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسینی، اور دیگر بلدیاتی نمائندے بھی موجود تھے۔ ونر اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافی اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم حفیظ اللہ نے تقسیم کیں۔