0
Thursday 27 Jun 2024 18:18

ایرانی سفارتکاری کے سالار کے چہلم کے مناظر

  • شہید حسین امیر عبداللہیان کے چہلم کی تصاویر

    شہید حسین امیر عبداللہیان کے چہلم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ آج تہران میں شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار پر ایران کے شہید وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کے چہلم کے سلسلے میں مجلس عزاء منعقد ہوئی۔ جس سے سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل "حسین سلامی" اور قدس فورس کے سربراہ جنرل "اسماعیل قاآنی" نے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ اس محفل میں دیگر حکومتی شخصیات کے ساتھ ساتھ نگران وزیر خارجہ "علی باقری" بھی موجود تھے۔ اس موقع جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا کہ شہید حسین امیر عبداللہیان ایسے انتھک اور بہادر آدمی تھے جنہوں نے شب و روز کام کیا۔ وہ ہر روز مقاومت کے دفاع میں ایک نیا محاذ سر کرتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس وقت سب کی کوشش تھی کہ مقاومت کی آواز دنیا تک نہ پہنچنے دی جائے اُس وقت محاذ پر استقامت کاروں نے بڑی غیرت سے مظلومین کا دفاع کیا۔ ایسے میں صرف شہید حسین امیر عبداللہیان کی شخصیت ہی تھی جو بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر مقاومت کی آواز بنے۔
خبر کا کوڈ : 1144216
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش