0
Thursday 27 Jun 2024 22:53

پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

  • پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں عید غدیر کا مرکزی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر اضلاع کی طرح پاراچنار میں بھی عید غدیر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ مولانا شاکر حسین میثم اور مولانا خیال حسین دانش  نے شرکاء سے خطاب کیا اور امام علی علیہ السلام کی شان اور ولایت کے اعلان پر روشنی ڈالی۔ ذاکرین عظام نے مولا کائناتؑ کی شان میں قصیدے پڑھے۔ اس موقع پر سپریم لیڈر پاراچنار شیخ فدا حسین مظاہری بمعہ دیگر علماء کرام، اراکین انجمن بمعہ سیکرٹری، ذاکرین عظام، تحریک حسینی کے اراکین، مجلس علماء اہلبیت کے رہنماء، سول و عسکری قیادت اور مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں نے بھی شرکت کی۔ پاسدار اور فیڈریشن نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1144061
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش