0
Monday 24 Jun 2024 16:19

علامہ رمضان توقیر کا بھکر اور لیہ کا دورہ

  • شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر اور لیہ

    شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر اور لیہ

مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر نے لیہ اور بھکر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مدرسہ جامع علی ابن ابیطالب علیہ السلام چونی جنوبی میں پرنسپل مدرسہ علامہ مختیار حسین عمرانی، شیعہ علماء کونسل لیہ کے رہنماء سید نیئر عباس کاظمی ایڈووکیٹ، مولانا عرفان حیدر صابری، ضلعی رہنماء شیعہ علماء کونسل مولانا غلام یاسین، غلام سرور خان بلوچ تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل کروڑ، حبیب خان جسکانی، جاوید خان بلوچ، مولانا ملازم حسین فکری، مولانا طاہر عباس خان، ڈاکٹر علی ہادی، مولانا عقیل عمرانی سے ملاقات کی اور قومی، ملی، سیاسی جماعتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

 تنظیمی احباب نے قوم و ملت اور  تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قائد علامہ ساجد نقوی کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں اور تحمل و خلوص بھری رہنمائی ہم کارکنان کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوتی ہے۔ندورہ بھکر کے دوران علامہ رمضان توقیر نے حاجی سید غلام علی شاہ مرحوم کی بیوہ کی رسم قل خوانی میں شرکت کی۔ علامہ محمد رمضان توقیر اور علامہ سید عامر عباس ہمدانی نے رسم قل خوانی کی مجلس عزاء سے خطاب کیا۔ رسم قل میں علمائے کرام و ذاکرین عظام سمیت جنوبی اضلاع کی سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1143544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش