پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ادارہ بولڈ کے زیر اہتمام اُردو تقریری مقابلہ بعنوان "خودی کو کر بلند" کا انعقاد المصطفی ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار میں کیا گیا۔ جس میں پاراچنار بھر سے مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیکر بہترین انداز بیان کے ساتھ دیئے گئے عنوان پر تقاریر کیں۔ پروگرام کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم حفیظ اللّٰہ نے خصوصی شرکت کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ عریش زہرا (دی سمارٹ سکول پاراچنار) کو 25000 روپے جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ بی بی ہانیہ (دی نالج سٹی سکول پاراچنار) کو 15000 روپے اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کاشف حسین (ابرار شہید گورنمنٹ ہائی سکول پاراچنار) کو 8000 روپے بطور نقد انعام بمعہ سرٹیفکیٹ دیئے۔