0
Friday 17 May 2024 13:48

لاہور، متحدہ طلبہ محاذ کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کانفرنس

  • لاہور، آئی ایس او کے ریراہتمام متحدہ طلبہ محاذ کی کانفرنس

    لاہور، آئی ایس او کے ریراہتمام متحدہ طلبہ محاذ کی کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی تمام طلبہ تنظیموں کے قائدین نے امریکی طلبہ کی فلسطین کے حق میں عالمی تحریک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کی جامعات میں احتجاجی مظاہروں کافیصلہ کیا ہے۔ متحدہ طلبہ محاذ کے زیر اہتمام اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر انتظام کانفرنس کا انعقاد لاہور میں مرکزی سیکرٹریٹ المصطفیٰ ہاوس میں ہوا۔ کانفرنس میں تمام طلبہ تنظیموں کے مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلبہ رہنماوں نے مطالبہ کیا کہ مسلمان ممالک کو فلسطین اور کشمیر پر ایک موقف اختیار کرنا چاہیے، مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کیساتھ کسی قسم کے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور اسلامی ممالک کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔
 
خبر کا کوڈ : 1135663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش