اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو میڈیکل کالج سوات میں نئی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی، جس میں مشاہد حسین سال معنویت و بصیرت 2023-24 کے لئے آرگنائزر منتخب ہوئے، شعبہ اطلاعات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے مطابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پشاور حسن رضا نے نومنتخب آرگنائزر سے حلف لیا۔