میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کا جشن کے مناظر
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ پر آتش بازی کے مناظر
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ پر جشن کا سماں
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی 45 ویں سالگرہ پر جشن کا سماں
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ پر رنگ و نور کی بارش
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کا جشن
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کا جشن، نور افشانی کا منظر
میلاد ٹاور تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کا جشن، لوگوں کی خوشی دیدنی ہے
اسلام ٹائمز۔ اسلامی انقلاب کی فتح کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن یوم اللہ کی مناسبت سے سارا ایران اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھا۔ اسلامی جموری ایران کے عوام رات بھر عبادت گاہوں، گھروں کی چھتوں، عمارتوں اور سڑکوں، چوکوں اور چوراہوں پر جمع ہوئے اور پوری قوت اور جوش و ولولے کیساتھ نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے 45 قابل فخر و اقتدار آفرین سالوں کی تکمیل پر دنیا بھر کو آزادی، استقلال، جمہوری اسلامی کے اصول پر چلتے ہوئے اسکتبار ستیزی پر مبنی قابل شکر جد و جہد جاری رکھنے کا پیغام دیا۔ اس کے ساتھ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کے مظاہرے ہوئے۔ ایک بڑی تقریب دارالحکومت تہران کے میلاد ٹاور پر منعقد ہوئی، جہاں چراغاں کا سماں تھا۔ نیز انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے عوام 22 بہمن کو ملک بھر ہونیوالی ریلیوں میں بھی شرکت کریں گے۔