اسلام آباد، واصف علی واصف کے عرس کی تقریب سے سید جواد کا خطاب
اسلام آباد، سید جواد نقوی کی واصف علی واصف کے عرس میں شرکت
اسلام آباد، واصف علی واصف کے عرس میں سید جواد نقوی کا خطاب
اسلام آباد، سید جواد نقوی کا واصف علی واصف کے عرس میں خطاب
اسلام آباد، صوفی بزرگ واصف علی واصف کے عرس میں سید جواد کا خطاب
اسلام آباد، واصف علی واصف کے عرس میں مجمع سے سید جواد خطاب کرتے ہوئے
اسلام آباد، واصف علی واصف کے عرس کی تقریب سے سید جواد کا خطاب
اسلام ٹائمز۔ معروف صوفی شاعر اور مصنف واصف علی واصفؒ مرحوم کی شخصیت اور تعلیمات کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے 32 ویں سالانہ عرس کے موقع پر علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا معاشرہ فرقہ واریت کی بیماری میں مبتلا ہے، جبکہ حضرت واصف کے شاگرد ان کی دوا اور دعا سے شفایاب ہو چکے ہیں، اللہ تعالی ہم سب کو ان کے افکار سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واصف علی واصف کی تحریریں طالبان حق کیلئے رہنما ہیں، ہماری قومی سماجی اور اجتماعی زندگی میں ان تحریروں کی اشد ضرورت ہے۔ سیمینار میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔