0
Saturday 28 Oct 2023 23:30

فلسطین کے حق میں عالمگیر مظاہرے

  • لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے کی تصویر

    لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے کی تصویر

  • اٹلی میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    اٹلی میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • جرمن عوام کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    جرمن عوام کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • فرانس میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    فرانس میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • مغربی جرمنی میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    مغربی جرمنی میں شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • ڈنمارک، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    ڈنمارک، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • استنبول، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    استنبول، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • لندن، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    لندن، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • ملائشیا، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    ملائشیا، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

  • برطانیہ، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

    برطانیہ، شہریوں کے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی تصویر

اسلام ٹائمز۔ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کی پھیلتی ہوئی بدترین جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ لندن میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، لندن میں مسلسل تیسرے ہفتے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں جہاں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا، مظاہرین نے پارلیمنٹ تک مارچ کیا، جنہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن میں درج تھا کہ فلسطین کو آزاد کرو اور ہاتھوں میں فلسطینی پرچم لیے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1091811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش