0
Tuesday 6 Dec 2022 11:23

لاہور، جامعہ العروة الوثقیٰ میں سائنس کالج کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور میں "ہنرستان رشد" سائنس کالج کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں قومی ترقی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے کردار کے عنوان سے کانفرنس کا بھی انعقاد ہوا، جس ملک بھر سے ہزاروں پروفیشنلز طلاب، اساتید، ڈاکٹرز اور انجینئرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دانشوروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1028771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ع علی
Pakistan
سلام
اچھا پروگرام ہے لیکن شرکاء کی تعداد ہزاروں لکھنا غالباً مغالطہ آرائی ہے، تصاویر کے حساب سے ڈیڑھ سے دو ہزار تعداد ممکن ہے۔
شکریہ
Iran, Islamic Republic of
تعداد معیار نہیں بلکہ کام معیار ہے، باقی تعداد اوپر نیچے ہوسکتی ہے۔ ایسے موقعوں پر دو ہزار کو بھی ہزاروں کہا جا سکتا ہے۔
ہماری پیشکش