0
Tuesday 6 Sep 2022 16:36

سندھ میں المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی امدادی مہم

  • سندھ میں المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی امدادی مہم جاری ہے

    سندھ میں المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی امدادی مہم جاری ہے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبہ المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مسلسل بارش و سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف مقامات پر سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو پانی سے نکالا جا رہا ہے، سندھ کے دور دراز علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے اور متاثرین کے لئے مختلف مقامات پر مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔ المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع ملیر کی جانب سے مخیر خواتین و حضرات کے تعاون سے جمع کردہ کئی لاکھ روپے مالیت کا امدادی سامان کپڑے، خشک اجناس، منرل واٹر، بسکٹ، برتن، خیمہ و دیگر اشیائے ضروریہ ضلع دادو کی مختلف تحصیلوں جھانگارہ، لکی صدر، سہیون، حیدر گوٹھ، آمری قاضی احمد روڈ پر موجود سیلاب متاثرین میں  تقسیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1013037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش