0
Wednesday 24 Aug 2022 14:19

چنیوٹ، آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کا تیسرا اجلاس عمومی

  • چنیوٹ، آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے تیسرے اجلاس مجلس عمومی کی تصاویر

    چنیوٹ، آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے تیسرے اجلاس مجلس عمومی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا تیسرا اجلاس مجلس عمومی شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران یونٹ احمد نگر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصل آباد ڈویژن کے پروفیشنل یونٹس، لوکل یونٹس، آرگنائزنگ کمیٹیز، رابطہ کمیٹیز اور ڈویژنل کابینہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے پہلے دن کی پہلی نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد قومی ترانہ اور ترانہ آئی ایس او پڑھا گیا۔ ابتدائی کلمات ڈویژنل صدر محمد تقی کاظمی نے ادا کیے۔ اجلاس کے دوسرے دن شعبہ محبین، شعبہ توسیع کی پچھلی سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور نماز ظہرین باجماعت ادا کرنے کے بعد آغا فخر بلوچ نے شرکا سے گفتگو کی، شبر نقوی نے کیئریر کونسلنگ کے موضوع پر گفتگو کی، شعبہ تعلیم، شعبہ فنانس، شعبہ اسکاؤٹنگ اور شعبہ تربیت کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں اور علامہ عارف حسین الحسینی یونٹ سانگرہ سادات، شہید قیصر سیال یونٹ شاہ جیونہ، امتیاز شہید یونٹ کمالیہ نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔

اجلاس کے تیسرے دن شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ رجوعہ سادات، جڑانوالہ یونٹ، پیر انتصار شہید یونٹ چینوٹ سٹی منتظر مہدی یونٹ ایگریکلچر یونیورسٹی اور رتہ کلاں یونٹ نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ اس کے بعد سیکریٹری ذیلی نظارت آغا شاہد خان نے جبری گمشدگی کی وجوہات پر گفتگو کی۔ بعد ازاں شعبہ اطلاعات، شعبہ نشر و اشاعت کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔ اس کے بعد اگلی سہ ماہی کا ایجنڈا پیش کیا گیا۔ جڑانوالہ یونٹ کو رابط کمیٹی سے آرگنائزنگ کمیٹی بنایا گیا، کامران علی ڈویژنل جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور ڈویژنل صدر نے ان سے حلف لیا۔ اجلاس عمومی میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری معمر نقوی نے شرکت کی اور اختتامی کلمات ادا کیے۔ اجلاس عمومی کا اختتام دعائے وحدت سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1010776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش