0
Monday 22 Aug 2022 12:57

تونسہ، پاکستان میڈیکس اور ماویٰ کے زیراہتمام میڈیکل کیمپ

  • تونسہ، پاکستان میڈیکس اور ماویٰ کے زیراہتمام میڈیکل کیمپ کی تصاویر

    تونسہ، پاکستان میڈیکس اور ماویٰ کے زیراہتمام میڈیکل کیمپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان میڈکس اور ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ علاقہ بستی مکول کلاں تحصیل تونسہ ضلع ڈی جی خان میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں 350 سے زیادہ مریضوں کا فری چیک، فری شوگر ٹیسٹ کیا گیا اور فری ادویات فراہم کی گئی۔ کیمپ میں امامیہ اسٹوڈنٹس، آرگنائزیشن پاکستان، ملتان اور ڈی جی خان ڈویژنز کے اسکاوٹس نے سامان کی ترسیل، انتظامات اور مریضوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے بھرپور تعاون کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1010408
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش