0
Friday 5 Aug 2022 01:57

چنیوٹ، محرم الحرام کی مناسبت سے تربیتی نشتسیں

  • چنیوٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے تربیتی نشتسوں کی تصاویر

    چنیوٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے تربیتی نشتسوں کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیصل آباد ڈویژن کے پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے امام بارگاہ قصر زین العابدین، مہاجرین میں رضاکاروں کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی تشست کے شرکا سے آئی ایس او چنیوٹ کے سابقہ یونٹ صدر حسن زیدی نے سیکیورٹی مینجمنٹ پر نوجوان رضاکاروں سے گفتگو کی، جبکہ امامیہ ڈپٹی اسسٹنٹ چیف اسکائوٹ فیصل آباد ڈویژن علی نواز نے ڈزاسٹر مینجمنٹ کے موضوع پر گفتگو کی اور ایمرجنسی میں CPR انجام دینے کی مشق کروائی اور محرم الحرام میں مجالس عزا اور جلوس ہائے عزاداری کے دوران سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے کے متعلق رہنمائی کی۔ پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا اور شرکا میں نیاز تقسیم کی گئی۔ اسی طرح ضلع چنیوٹ میں آئی ایس او کے الحسینی یونٹ کوٹ امیر شاہ کی جانب سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، سابقہ یونٹ صدر ندیم عباس نے اطاعت مسؤل اور ڈویژنل اطلاعات سیکرٹری عمران حیدر نے احساس ذمہ داری کے موضوع پر شرکا سے گفتگو کی۔ علاوہ از ایں ضلع چنیوٹ میں آئی ایس او کے شھید عارف حسین الحسینی یونٹ سانگرہ سادات کی جانب سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک امامیہ اسکاؤٹس کو اسکاوٹنگ مسئول ابوذر نے مجالس عزا کی سیکورٹی کے حوالے بریفنگ دی۔
خبر کا کوڈ : 1007680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش