0
Monday 27 Nov 2023 15:24

فلسطینی خواتین کی استقامت، ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ثروت عسکری سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی کی رہائشی ڈاکٹر ثروت عسکری ممتاز مذہبی اسکالر اور شاعرہ ہیں، اسکے ساتھ ہی وہ مختلف ٹیلی ویژن چینلز پر میزبانی کے فرائض بھی ادا کرتی رہی ہیں، جبکہ مختلف سیمینارز، مذاکروں اور ٹی وی پروگرامز میں بھی بحیثیت مقررہ شریک ہوتی ہیں، مجالس اور محافل میلاد میں فضائل اور مصائب بیان فرماتی ہیں، انہوں نے فیڈرل اردو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی، انہوں نے سیرت النبی (ص) پر مقالہ تحریر کیا۔ ”اسلام ٹائمز“ نے ڈاکٹر ثروت عسکری کیساتھ  فلسطینی خواتین کی جرأت و استقامت اور تحریک آزادی فلسطین میں انکے کردار و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1098340
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش