0
Wednesday 27 Sep 2023 23:15

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے متحرک وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںنعیم حیدر پنجوتھہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے متحرک وکیل ہیں، عمران خان کے تمام کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، نو مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے ساتھ موجود تھے جب رینجرز کے دستوں نے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا تھا، اس موقع پر رینجرز اہلکاروں کے تشدد سے نعیم حیدر پنجوتھہ زخمی بھی ہوگئے تھے۔ سینئر صحافی نادر بلوچ نے نعیم حیدر پنجوتھہ کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1084409
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش