0
Monday 1 Jan 2024 13:37
بابا زندہ ہیں لیکن ہم یتیموں کی زندگی گزارنے پر مجبور

7 سال سے لاپتا شیعہ سید آفتاب علی نقوی کی بیٹی کی پُردرد گفتگو

متعلقہ فائیلیںشہر قائد کے رہائشی سید آفتاب علی نقوی (نومی) گزشتہ سات سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، انہیں 25 فروری 2017ء کو حسن کالونی میں انکے گھر سے چادر و چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے تفتیش کے بہانے حراست میں لیا گیا تھا، اس کے بعد سے تاحال اہل خانہ کو ان سے متعلق کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز“ نے لاپتا شیعہ سید آفتاب علی نقوی کی رہائش گاہ پر ان کی دختر سیدہ جبین زہرا نقوی کے ساتھ گفتگو کی، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1106087
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش