0
Sunday 6 Mar 2022 16:54

سانحہ پشاور، ماتلی میں احتجاجی ریلی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ ضلع ماتلی کی جانب سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر سیکرٹری یوتھ مجاہد علی کے قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا انعقاد معصومینؑ امام بارگاہ سے پریس کلب ماتلی تک کیا گیا، جس میں شرکاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے شیعیان حیدر کرار ماتلی کے صدر ماما نظیر قمبرانی، علم کمیٹی ماتلی کے سربراہ جمیل جانی، یعقوب حسینی کے بھائی فرحان علی حیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 982361
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش