0
Monday 9 Dec 2024 07:04
تجزیہ

دمشق میں تبدیلی کی لہر

وجوہات اور حقائق
متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع:  دمشق میں تبدیلی کی لہر وجوہات اور حقائق
The Wave of Change in Damascus Reasons and Facts
ترکی کہاں کھڑا ہے؟
مہمان: سید کاشف علی (تجزیہ نگار، ماہر امور مشرقِ وسطیٰ)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
9 دسمبر  2024

موضوعات و سوالات:
شام میں جنگ کیسے شروع ہوئی، تازہ ترین صورت حال کیا ہے
تحریر الشام کیا ہے،حلب میں کیسے تیزی سے پیش قدمی کی؟
بشار کے خلاف ان عسکری گروپوں کو کس نے متحرک کیا ہے؟
اس وقت سیریا میں جنگ شروع کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟
ترکی، روس اور ایران کا موجودہ صورت حال پر کیا موقف ہے؟
اہم نکات:
شام میں کھولا جانے والا محاذ لبنان اور غزہ پہ جاری جارحیت کا تسلسل ہے
امریکہ شام کے جنوب مشرقی حصے پہ قابض ہے
شام پہ حملے میں ترکی کا کردار بہت بھیانک ہے
داعشی تکفیری دہشت گرد اسرائیلی پشت پناہی سے حملہ آور ہیں
ترکی کی مدد سے یہ  داعشی تکفیری دہشت گرد شام کی سرزمین میں گھُسے ہیں
بدنام زمانہ سلفی داعشی دہشت گرد ابو محمد جولانی کو  مغربی میڈیا ماڈریٹ  لیڈرکے طور پہ پیش کررہا ہے
شام پہ یہ حملہ ایک امریکی پراجیکٹ ہے، جس کا ہدف شام سے ایرانی اثر ختم کرنا ہے
موجودہ صورتِ حال میں شامی افواج بظاہر پسپائی اختیار کررہی ہیں۔
خطرناک ترین پہلو صیہونی فضائیہ جنگی پناہ گزینوں کو بارڈر پہ نشانہ بنارہی ہے
شام میں روس ایران ترکیہ نے آستانہ امن معاہدہ کے ذریعے  شام میں پُرامن زون قائم کئے تھے
موجودہ جارحیت میں  آستانہ امن معاہدہ سے انحراف ترکی نے کیا ہے
ترکی نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت  کی پشت میں خنجر گھونپا ہے
 لگتا یہ ہے کہ ترکی نے اپنے ریاستی مفاد کے لئے ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی ڈیل کی ہے
امریکہ میں صیہونی حمایت کو پالیسی کا مرکزی نکتہ  جانا جاتاہے
 
خبر کا کوڈ : 1177225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش