QR CodeQR Code

دہشتگردی کا مقدمہ بھگتنے والے پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا انٹرویو

12 Oct 2024 01:01

اپنے خصوصی انٹرویو میں شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ظلم کی تمام حدیں پار کردی گئیں، خوبصورت ملک کو رہنے کے قابل رہنے دیں، آج جو ظلم ڈھا رہے ہیں، کل رو بھی نہین سکیں گے، عمران خان کے حوصلوں کو یہ شکست نہیں دے سکتے۔ وہ جیل میں رہ کر بھی سرخرو ہے۔


شعیب شاہین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ہیں، اسلام آباد کے صدر بھی رہے ہیں، عمران خان کے بیشتر کیسز کو دیکھ رہے ہیں، اس کے علاوہ میڈیا پر پی ٹی آئی کا آفیشل موقف بھی شعیب شاہین ہی دیتے ہیں، کوئی پریس کانفرنس کرنی ہو یا میڈیا کو پی ٹی آئی کا موقف دینا ہو تو شعیب شاہین پیش پیش ہوتے ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے شعیب شاہین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1165722

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1165722/دہشتگردی-کا-مقدمہ-بھگتنے-والے-پی-ٹی-ا-ئی-رہنماء-ایڈووکیٹ-شعیب-شاہین-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com