0
Monday 19 Aug 2024 23:07

سینئر صحافی احتشام کیانی کا عمران خان کیسز پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینئر صحافی احتشام کیانی نے 24 نیوز سے وابستہ ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم کیسز کو کور کرتے ہیں، عمران خان کے کیسز اور نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت کا حصہ ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں ٹرائل کورٹ کو بدھ تک فیصلہ سنانے سے روک دیا ہے، اس کیس میں اہم موڑ پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ کیوں دیا ہے اور عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کو اچانک ایسا کیا ملا ہے کہ گیم ہی تبدیل ہوتے نظر آرہی ہے۔ سینئر صحافی نادر بلوچ نے احتشام کیانی کیساتھ کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1154966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش