0
Monday 17 Jun 2024 13:38

سکردو، نماز عید کے روح پرور مناظر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں عید الاضحیٰ کی نماز علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امامت میں ادا کی گئی۔ مرکزی عید گاہ سندوس سکردو میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ نماز عید میں اہل سنت کے لوگ بھی شریک ہوئے۔ زیر نظر ویڈیو میں آپ نماز عید کے مناظر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1142213
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش