QR CodeQR Code

سکردو، نماز عید کے روح پرور مناظر

17 Jun 2024 13:38

سکردو میں عید الاضحیٰ کی نماز علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امامت میں ادا کی گئی۔ مرکزی عید گاہ سندوس سکردو میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں عید الاضحیٰ کی نماز علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امامت میں ادا کی گئی۔ مرکزی عید گاہ سندوس سکردو میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ نماز عید میں اہل سنت کے لوگ بھی شریک ہوئے۔ زیر نظر ویڈیو میں آپ نماز عید کے مناظر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1142213

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1142213/سکردو-نماز-عید-کے-روح-پرور-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com