QR CodeQR Code

آیت اللہ شہید رئیسی کے منفرد کارنامے

26 May 2024 03:18

اسلام ٹائمز: شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے مختصر دور صدارت میں کئی ایسے کارنامے انجام دیئے ہیں، جو وقت گزرنے کیساتھ ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔ عوام کے دلوں میں گھر کرنیوالے اس صدر نے صدارت کے ایام کیسے گزارے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے مختصر دور صدارت میں کئی ایسے کارنامے انجام دیئے ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔ عوام کے دلوں میں گھر کرنے والے اس صدر نے صدارت کے ایام کیسے گزارے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1137638

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1137638/آیت-اللہ-شہید-رئیسی-کے-منفرد-کارنامے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com