انصار اللہ اور صنعا کی حکومت بحر احمر میں امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے نبرد آزما ہے تو دوسری طرف یمن کے جنوبی علاقے کے قدرتی وسائل کو ہتھیانے کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جنگ نئی صورت اختیار کرچکی ہے۔ خطے کی تبدیلی میں یمن کا کردار کیا ہوسکتا ہے۔ اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial