0
Saturday 23 Dec 2023 20:33

صہیونی حکومت اور امریکا یا برطانیہ میں کوئی فرق نہیں

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔ انہوں نے اس ملاقات کے دوران کہا کہ امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، پوری بے شرمی سے، ان میں کوئی فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1104380
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش