تحریک طالبان پاکستان کو کون منظم کررہا ہے؟ خیبر پختونخواہ حکومت کے وزراء کے حیران کن جوابات
12 Jan 2023 22:34
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے طالبان کے دوبارہ منظم ہونے اور دہشتگردی کے خطرات پر سوالات کئے، دونوں وزراء سے اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی سوال کیا گیا جس کا احوال پیش خدمت ہے۔
تحریک انصاف کے زیراہتمام اسلام آباد میں دہشتگردی کے عنوان سے ایک سیمینار کرایا گیا، جس میں صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے طالبان کے دوبارہ منظم ہونے اور دہشتگردی کے خطرات پر سوالات کئے گئے، دونوں وزراء سے اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی سوال کیا گیا جس کا احوال پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ: 1035132