0
Saturday 18 Jan 2025 21:40

کرم کے علاقہ بالشخیل میں فائرنگ سے سید وسیم نامی نوجوان شہید

کرم کے علاقہ بالشخیل میں فائرنگ سے سید وسیم نامی نوجوان شہید
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل پرخار کلی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سید وسیم شدید زخمی ہوگیا تھا، ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچاتے ہوئے شہید ہوگیا، گزشتہ ہفتے بھی علاقے میں پولیس بکتر بند گاڑی پر فائرنگ ہوئی تھی۔ جلال بنگش نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے باوجود صرف ایک فریق دس بار خلاف ورزی کر چکا ہے خلاف ورزیوں پر ایکشن نہ لینے کے باعث اس قسم واقعات پیش ارہے ہیں صبح شام جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں ذمہ دار کہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1185120
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش