1
Monday 9 Nov 2020 22:42

شام، بڑی مقدار میں داعشی دہشتگردوں کو ارسال کردہ مغربی ممالک کا بھاری اسلحہ برآمد

  • دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے برآمد ہونیوالا مغربی ممالک کا اسلحہ

    دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے برآمد ہونیوالا مغربی ممالک کا اسلحہ

اسلام ٹائمز۔ شامی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق عالمی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے قبضے سے تازہ آزاد ہونے والے ملک کے مغربی حصوں کی کلیئرنس کے دوران بڑی مقدار میں بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے جو مغربی ممالک سے داعش اور اس کے اتحادی دہشتگردوں کو ارسال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے انٹیلیجنس معلومات اور عوامی تعاون کے ذریعے ملک کے جنوبی علاقوں سے بھاری اسلحے کا وہ ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو مغربی ممالک کی جانب سے داعشی دہشتگردوں کو ارسال کیا گیا تھا۔ مغربی ممالک کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے برآمد ہونے والے اسلحے میں متعدد لائٹ مشین گنیں، B2 و B7 ماڈل کے آر پی جی راکٹ، بھاری مشین گنیں، 14.5 سے لے کر 23 ملی میٹر کی درمیانی اور ہلکی گولیاں، بکتر شکن میزائل، تھرمل میزائل، ٹاؤ میزائل، 60 و 82 ملی میٹر کے مارٹر گولے، انواع و اقسام کے دستی بم اور مختلف قسم کا جنگی سامان شامل ہے۔
خبر کا کوڈ : 896842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش