اسلام ٹائمز۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی دو روزہ تقریبات علی رضا آباد میں منعقد ہوئیں۔ پہلے روز یکم رجب المرجب ولادت امام باقر علیہ السلام کی مناسب کی مناسبت سے جشن امام باقر العلوم علیہ السلام کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں امامیہ برادران نے شرکت کی۔ جشن سے معروف منقبت خواں مقدس کاظمی، زوار بسمل نے منقبت پیش کیں۔