جامعہ اشرفیہ لاہور میں وفاق المدارس عربیہ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس عربیہ کا اجلاس مولانا فضل الرحیم اشرفی کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مولانا محمد امجد خان، صاحبزادہ مولانا خلیل الرحمان درخواستی، حافظ اسعد عبید سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاق المدارس اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے قائدین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ایم اے کے زیراہتمام 15 نومبر کو ہونیوالے ملین مارچ کو کامیاب بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔