0
Saturday 23 Nov 2024 10:17

کربلائے پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے خپلو میں مظاہرہ

  • پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے خپلو میں احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے خپلو میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ گانچھے کے ہیڈکوارٹر خپلو میں کربلائے پاراچنار میں شیرخوار بچوں سمیت درجنوں الم ناک شہادتوں کے خلاف بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین شیخ عیسی روح اللہ، شیخ غلام حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں المناک سانحے کا زمہ دار سکیورٹی اداروں کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اور سکیورٹی اداروں نے غفلت کی انتہا کر دی۔ پاراچنار پاکستان کا غزہ بنا ہوا ہے لیکن حکومت نے دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1174254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش