0
Friday 30 Aug 2024 21:44

کراچی میں شیعہ علماء و ذاکرین کا علی بستی گولیمار کا دورہ

  • شیعہ علماء و ذاکرین کا علی بستی گولیمار کا دورہ

    شیعہ علماء و ذاکرین کا علی بستی گولیمار کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر مولانا سید باقر عباس زیدی اور بزرگ عالم دین استاد العلماء آقائے شیخ محمد سلیم کی سربراہی میں علما و ذاکرین اور تنظیمی ذمہ داران نے علی بستی گلبہار کا دورہ کیا اور مومنین و مومنات سے تفصیلی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق علی بستی گولیمار میں شب چہلم امام حسینؑ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے اور جواں سال عزادار جنید حیدر مہدی کی مظلومانہ شہادت کے بعد ریاستی اداروں کی جانب سے اہل علاقہ اور مومنین کو مسلسل حراساں کئے جانے اور متعلقہ پولیس انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کے ساتھ عدم تعاون پر شیعیان حیدر کرارؑ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے شیعہ تنظیمات بشمول مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس ذاکرین امامیہ کے نمائندہ وفد نے علی بستی گولیمار کا دورہ کیا اور اہل علاقہ اور متاثرہ مومنین سے مسجدحیدری میں ملاقات کی۔ بعد ازاں مومنات کے اجتماع سے بھی ملاقات اور خطاب کیا۔

اس موقع پر علامہ سید باقر عباس زیدی، بزرگ عالم دین علامہ شیخ محمد سلیم، علامہ صادق جعفری، سید رضی حیدر رضوی، علامہ مبشر حسن، علامہ سبط حیدر، علامہ نجم نقوی، عون رضوی و دیگر نے حملے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا جبکہ علاقہ مومنین نے بھی مسائل بیان کئے۔ آخر میں مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر کالعدم دہشت گرد تنظیم کے حملہ آور قاتلوں کو گرفتار کرے، شہید جنید مہدی عابدی کے قاتلوں کو فوری طور پر FIR درج کر کے گرفتار کیا جائے، چہلم امام حسینؑ سے ایک دن قبل کالعدم تنظیم کو شہر کراچی میں جلسے کی اجازت دینے والے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، علی بستی گلبہار کے مومنین کو تحفظ اور فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے، زخمیوں کا علاج حکومتی سطح پر کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1157105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش