0
Friday 26 Jul 2024 21:04

ملک گیر یوم احتجاج، کراچی کے احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم رہنما شریک

  • ملک گیر یوم احتجاج کے موقع پر کراچی کے احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم رہنما شریک

    ملک گیر یوم احتجاج کے موقع پر کراچی کے احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم رہنما شریک

اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ملک میں ہونے والی ناانصافیوں، ماورائے آئین و قانون اقدامات، بے روزگاری، ظلم، ملک میں بڑھتی مہنگائی، غربت، بجلی و گیس کے بلوں پر عائد ظالمانہ ٹیکسز، سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی اہلیہ سمیت ہزاروں سیاسی قیدیوں کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف اور آئین کی بحالی، پارلیمان کی بالادستی، قانون کی سربلندی کیلئے ملک گیر یوم احتجاج کے تحت پاکستان تحریک انصاف گلبرگ ٹاؤن، مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی و دیگر نے شاہراہ پاکستان مین انچولی اسٹاپ پر احتجاج کیا، جس میں صدر ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مختار احمد امامی، علامہ مبشر حسن نے خصوصی خطاب کیا۔ احتجاج میں تمام جماعتوں کے سینکڑوں کارکنان کی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1150184
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش