کراچی میں امامیہ فورم کی جانب سے یوم علی اصغر (ع) کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو جس طرح پوری دنیا میں عالمی سطح پر کربلا کے ننھے شھہید کی یاد منائی جاتی ہے، اس طرح کراچی کا مرکزی پروگرام امامیہ فورم کی جانب سے سولجر بازار میں قائم موکب عزاداران امام حسین (ع) میں منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ساتھ شریک ہوئیں۔ بچوں میں مخصوص پوشاک حضرت علی اصغر (ع) تقسیم کی گئی۔ یوم علی اصغر (ع) میں چھوٹے بچوں نے نوحہ خونی کی جبکہ مقررین نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ یوم علی اصغر (ع) اس کم سن کی یاد میں منایا جاتا ہے جو کربلا کا سب سے چھوٹا شہید ہے اور وہ واحد شہید ہے جو جس نے اپنی شہادت سے یزیدی لشکر میں ہل چل مچا دی تھی، کیونکہ کربلا میں جتنے بھی شہید تھے وہ گھوڑے پر سوار تھے یہ ایک واحد شہید تھا جو کہ جھولے کا سوار تھا۔ اختتام میں جلوس حضرت علی اصغر (ع) برآمد ہوا جو کہ محفل شاہ خراسان پر اختتام پذیر ہوا۔