0
Wednesday 10 Jul 2024 00:45

عشرہ محرم، کراچی میں علامہ علی رضا رضوی کا خطاب

  • کراچی میں عشرہ محرم کی مجالس عزا سے علامہ علی رضا رضوی کا خطاب، ہزاروں عزاداروں کی شرکت

    کراچی میں عشرہ محرم کی مجالس عزا سے علامہ علی رضا رضوی کا خطاب، ہزاروں عزاداروں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی دنیا میں محبان اہل بیتؑ نواسہ رسول امام حسینؑ اور ان کے رفقاء کی کربلا میں لازوال قربانی کو یاد کرنے کیلئے عشرہ مجالس کا انعقاد کرتے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں بھی ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ مجالس عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ امام بارگاہ المحسن فیڈرل بی ایریا میں مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزاداران امام حسینؑ بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ اس موقع پر ابوالحسن اسکاؤٹس اور بوتراب اسکاؤٹس کے رضاکار سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1146768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش