ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں قومی مشاورتی اجلاس، سہنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خصوصی خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کراچی ڈویژن و عزاداری ونگ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام محرم الحرام و ایام عزاء کے آغاز کے سلسلے میں قومی مشاورتی اجلاس سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں منعقد ہوا۔ مشاورتی اجلاس میں شہر بھر سے مختلف قومی و ملی تنظیمات کے نمائندہ وفود، ماتمی انجمنوں کے عہدیداران، مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز، بانیان مجالس و جلوس، پرمٹ ہولڈرز، اسکاوٹس گروپس بشمول مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ سید حسن ظفر نقوی، صوبائی صدر علامہ سید باقر عباس زیدی، ڈویژنل صدر علامہ صادق جعفری، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، ڈویژنل صدر علامہ سید بدر الحسنین عابدی، جنرل سیکریٹری علامہ سجاد حاتمی، جعفریہ الائنس پاکستان کے سینیئر نائب صدر علامہ سید باقر حسین زیدی، جنرل سیکریٹری سید شبر رضا، جنرل سیکریٹری پاک محرم ایسوسی ایشن سرور علی، ہئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ کے صدر مولانا محمد حسین رئیسی، مجلس ذاکرین امامیہ کے صدر علامہ نثاراحمد قلندری، بوتراب اسکاؤٹس کے رہنما سید مہدی عباس، اسکاؤٹس رابطہ کونسل کے سردار علی، ندیم حیدر، رضا زیدی، مرکزی تنظیم عزاداری کے نائب صدر شاہ عالم زیدی، آئی ایس او کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ڈویژنل وفد، غازی عباس ٹرسٹ کے اراکین مرتضیٰ عابدی، ثمر عباس، اختیار امام، علامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ، علامہ شبیر الحسن طاہری، مجلس علمائے مکتب اہل بیت سندھ کے نائب صدر علامہ اسحاق قرائتی، ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری، ذوہیر عابدی، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی نائب صدر علامہ مختار امامی، کراچی ڈویژن کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی، علامہ نشان حیدر ساجدی، مولانا ملک غلام عباس، عزاداری ونگ کراچی کے صدر رضی حیدر رضوی، ذاکر اہل بیت علامہ عوسجہ عاشور رضوی، انجم مرزا، ایم ڈبلیو ایم کے تمام اضلاع کے صدور و عزاداری ونگ کے تمام ضلعی صدور، وحدت یوتھ کراچی کے صدر حسن رضا و ٹیم ودیگر قومی، ملی، مذہبی و سماجی شخصیات شریک تھیں جنہوں نے اظہار خیال بھی کیا۔