0
Wednesday 19 Jun 2024 18:01

کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت اجتماعی دعائے عرفہ

  • کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کا انعقاد

    کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے زیر اہتمام چودہویں سالانہ اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس شہادت سفیر امام حسینؑ حضرت مسلم بن عقیلؑ کا مسجد حسنین جعفرطیار سوسائٹی میں انعقاد کیا گیا، تلاوت حدیث کسّا کی سعادت قاری حجت رضا نے حاصل کی، تلاوت دُعائے عرفہ کی سعادت مولانا قاری علی حسن شگری اور مولانا گلزار حسین شاہدی نے حاصل کی جبکہ مولانا علی حسن شگری نے مصائب حضرت مسلم بن عقیل ؑ بیان کئے، آخر میں معروف نوحہ خواں موسیٰ رضوی نے نوحہ خوانی کی، اس موقع پر مرد و خواتین شرکاء کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 1142620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش